ضلعی دفتر زکو کمیٹی گجرات کے زیر اہتمام زکو ڈے کے موقع پر سیمینار و ریلی کا انعقاد کیاگیا
بدھ 20 مارچ 2024 16:44
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ زکو آفیسر رضوان منظورنے کہا کہ صاحب استطاعت لوگ اپنی زکو محکمہ زکو کے ذریعے مستحقین تک پہنچائیں محکمہ زکو شفافیت کے ساتھ زکو کی رقوم مستحق افراد تک ان کے اکانٹ میں جمع کرواتا ہے جس کا مکمل ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صاحب استطاعت لوگ محکمہ زکو پر اعتماد کریں اور اپنی زکو کی رقوم محکمہ زکو کے اکانٹ میں جمع کروائیں، سیمینار کے اختتام پر آگاہی ریلی کا بھی انعقاد کیا گیا اور شہریوں میں آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چوہدری شافع حسین پنجاب میں انڈسٹریز کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، رکن صوبائی اسمبلی پنجاب
-
قومی اسمبلی میں کل صدر مملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
لاہور میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی،مقدمہ درج
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعلی منظور وٹو خاندان سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی تمام کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرز کو ڈینگی سرویلنس کو تیز کرنے کی ہدایت
-
عوامی جمہوری سیاسی قیادت قومی عوامی مفاد میں مذاکرات کیلئے تیار رہتی ہے ، نیئرحسین بخاری
-
آزادی اظہار کی علمبردار پیپلز پارٹی ہی ہے ، میڈیا کی خدمت کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح رہی ہے: شرجیل میمن
-
ملتان،موبائل شاپ پرڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ڈاکوسمیت 2افرادہلاک
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر کلینک آن ویل پروگرام کا آغاز
-
سندھ کے عوام کیلئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں : شرجیل انعام میمن
-
شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جانے والی فیملی کو 9 مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.