سوات ،کئی روز ہ وقفے کے بعد دوبارہ بارش کا سلسلہ شروع

جمعرات 21 مارچ 2024 20:05

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2024ء) سوات میں کئی روز کے وقفے کے بعد دوبارہ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو تین روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز مینگورہ شہر سمیت سوات کے بالائی علاقوں میں بادل چھاگئے اور بارش برس کر موسم کو خوشگوار بنادیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آئندہ تین روز تک جاری رہنے کاامکان ہے جس سے موسم سردرہے گا ۔

متعلقہ عنوان :