مشیروزعلیٰ سندھ کی صدارت میں محکمہ کچی آباد کا اجلاس
جو بھی افسر غلط لیز جاری کرے گا وہ اپنی ملازمت کھو بیٹھے گا اور اسے اینٹی کرپشن کیس کا سامنا کرنا پڑے گا،سید نجمی عالم
جمعہ 22 مارچ 2024 16:34
(جاری ہے)
کیا !یہ لیز کراچی ماسٹر پلان کے تحت دی گئی ہی انہوں نے کہا کہ نئی کچی آبادیوں کی تصاویر گوگل میپ کے تحت فراہم کی جائیں۔
سید نجمی عالم نے کہا کہ فیلڈ سٹاف کو حکم دیا جائے کہ جن لوگوں نے لیز کی منظوری دی ہے انہوں نے اتھارٹی سے لیز پیپرز لیے ہیں اگر لئے ہیں تو پابندی کے ساتھ حکومتی ادائیگیاں کر بھی رہے ہیں اگر نہیں کر رہے تو ان لوگوں کو نوٹس جاری کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ سٹاف کو ہدایت کی جائے کہ وہ کچی آبادیوں پر تجاوزات کی تفصیلات حکام کو فراہم کریں تاکہ انکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ شہید بینظیر آباد اور لاڑکانہ کی کچی آبادیوں کی بہتری کا کام تیز کیا جائے اور تمام فیلڈ سٹاف سے کہا جائے کہ وہ ہر ماہ اپنی پیشرفت رپورٹ پیش کریں۔ اس موقع پر کچی آبادیوں کے سیکریٹری یاسین شر، ایڈیشنل سیکریٹری شاہد علی شاہ اور ریجنل ڈائریکٹر کراچی منظور چانڈیو اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.