سوات ،10سال قبل قائم ہونیوالی سائنس فارنزک لیبارٹری کی پشاور منتقلی کیخلاف لوگوں کا سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ
اتوار 24 مارچ 2024 03:30
(جاری ہے)
انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس لیبارٹری کو فوری طور پر فعال بناکر اس میں عملے کو تعینات کیا جائے کیونکہ یہ یواین ڈی پی کی جانب سے سوات کے لئے ایک تحفہ دیا گیا تھا اور ہم کسی صورت اس کو منتقل نہیںہونے دیں گے ۔
بعدازاں آئی جی خیبر پختونخوا اخترحیات خان نے عوامی احتجاج پر فوری نوٹس لیتے ہوئے منتقلی کے عمل کو روک دیا ۔علاقے کے مشران نے اے ایس پی سوات غلام صادق خان سے بھی مذاکرات کئے اور انہوں نے بھی عوام کو یقین دہانی کرائی جس کے بعد مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہوگئے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.