اقوام متحدہ متنازعہ علاقوں میں قیام امن ، نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کو روکنے کی ذمہ دار ہے، مقررین سیمینار
اتوار 24 مارچ 2024 12:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ یہ میکانزم شکایات کا ازالہ کرکے مستقبل کے تنازعات کو روکنے میں بھی مدد کرتاہے۔
انہوں نے کہا کہ امن و سلامتی کو برقرار رکھنا، انسانی حقوق کا تحفظ، نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کی روک تھام،پائیدار ترقی کی حمایت اوربین الاقوامی قانون کی پاسداری اقوام متحدہ کی اولین ذمہ داریاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے انسانی حقوق کے تحفظ اور احترام کو ہر حال میں یقینی بنانے کے لیے موثر حکمت عملیوں کی اشد ضرورت ہے۔ مقررین نے فلسطین اور کشمیر جیسے متنازعہ علاقوں میں جاری خونریزی اور تشدد کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے سفارتی ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک سیاسی فورم بن چکا ہے اور بڑی طاقتیں مختلف علاقائی تنازعات میں اپنے مفادات کو بچانے کے لیے ویٹو کا استعمال کرتی ہیں۔مقررین نے کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کے فوری اور پرامن حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کا پائیدار ترقی، قانون کی حکمرانی، امن اور خوشحالی کا ایجنڈا ان دیرینہ تنازعات کے حل سے جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ حل طلب تنازعات بدامنی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بنیادی وجہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کونسل کی ذمہ داری ہے کہ وہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے اور ان کا احتساب کرے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.