ڈالر کی قدر پانچ پیسے تنزلی ‘ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کے تحت چینی انویسٹمنٹ8کروڑ ڈالررہ گئی
چینی انجینئرز کی ہلاکت سے حکومت کا 30 کروڑ ڈالر پانڈا بونڈ لانچ کرنے کا منصوبہ متاثر ہو سکتا ہے. ماہرین
میاں محمد ندیم بدھ 27 مارچ 2024 13:27
(جاری ہے)
مسلسل تنزلی کے سبب برآمدکنندگان آنے والے دنوں میں ڈالر کی قدر مزید گرنے کی توقع کے سبب اپنے پاس موجود ڈالرز فروخت کرنے پر مجبور ہوئے ہیں ایک سینئر بینکار نے بتایا کہ ملک میں مزید ڈالرز آنے کی امید نے شرح تبادلہ مستحکم ہونے کے مارکیٹ کے جذبات کو سپورٹ کیا ہے مالیاتی ماہرین کا کہنا تھا کہ چینی باشندوں کے قتل کے بعد اس کے اثرات کا جلدی تجزیہ کرنا نہایت مشکل ہے، لیکن خیال ہے کہ چین کے ساتھ معاشی تعلقات کم ہوسکتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ 30 کروڑ ڈالر کے پانڈا بونڈ جاری کرنے کے منصوبے کو کچھ وقت کے لیے روکنا چاہیے. ان کا کہناہے کہ یہ اس بات پر بھی منحصر ہے کہ چین پاکستان میں اپنے شہریوں کی ہلاکت کے بعد کیا ردعمل ظاہر کرتا ہے، اس سے آنے والے ہفتوں میں وزیر اعظم کے متوقع دورہ چین پر بھی اثر پڑ سکتا ہے چین نے پاکستان میں سرمایہ کاری کو پہلے ہی محدود کر دیا ہے، مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران چین سے آنے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری گر کر صرف 8 کروڑ 4 لاکھ ڈالر پر آگئی ہے، جو گزشتہ برس 47 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی، نئی حکومت معاشی تعلقات بہتر کرنے اور چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے.
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.