بلوچستان شاولین شان وانگ کک باکسنگ چمپین شپ اختتام پذیر

Syed Shah Zeb Raza سید شاہ زیب رضا بدھ 27 مارچ 2024 14:27

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مارچ 2024ء ) یوم پاکستان 23 مارچ اسپورٹس فیسٹیول زیر نگرانی بلوچستان اسپورٹس بورڈ اینڈ یوتھ افیئر ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان شاولین شان وانگ کک باکسنگ چعمپین شپ کے شاندار گرلز اور بواہز کے مقابلے تاجی خان اسپورٹس کمپلیکس میں ہوئے جسمیں 200 سے زاہد گرلز اور بواہز کھلاڑیوں نے حصّہ لیا جسمیں کویٹہ کے کلبوں کے علاؤہ نوشکی کچلاک پشین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا مقابلوں کا سلسلہ دو دن جاری رہا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی محترم جناب حاجی شبیر حسین محترم جناب حاجی طاہر علی ہزارہ مالک فرنچ کوزین ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن بلوچستان اسپورٹس بورڈ مرزا حسین ہزارہ تھے اور اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسپورٹس بورڈ بلوچستا محمدآصف لانگو اور انٹرنیشنل باکسر سید آصف ہزارہ تھے جہنوں نے کامیاب گرلز اور بواہز کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے آصف لانگو نے 23 مارچ کے پروگراموں کے حوالےسے اگہی دی اور شاندار مقابلوں کے انعقاد پر گرینڈ ماسٹر مبارک علی شان پراہیڈ آف پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا