یونیورسٹی آف مسوری امریکا اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز تعلیم و تحقیق میں تعاون کریں گی: معاہدہ طے پا گیا
بدھ 27 مارچ 2024 21:52
(جاری ہے)
پروگرام کے ڈائریکٹر پروفیسر فرحان نے سامعین سے امریکہ میں تربیت اور تحقیق کے مواقع سے استفادہ کرنے پر تفصیلی گفتگو کی۔
غیر ملکی ڈاکٹرز نے پنز کے مختلف شعبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔انہوں نے عالمی معیار کے آپریشن تھیٹرز، جدید طبی آلات کی تنصیب، مریضوں کی بہترین دیکھ بھال اور نیورو انسٹی ٹیوٹ میں ڈسپلن پر پروفیسر آصف بشیر کی پیشہ وارانہ مہارت اور انتظامی صلاحیتوں کی بھی تعریف کی۔ پروفیسر آصف بشیر نے کہا کہ ہمیشہ اپنے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ آگے آئیں اور دنیا کے بہترین تربیتی مراکز سے اچھی تربیت حاصل کر کے اپنی قوم کی خدمت کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد اپنے مریضوں کو بہترین دیکھ بھال فراہم کرنا ہے۔اس سلسلے میں نوجوان ڈاکٹرز کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے تمام توانائیں صرف کریں گے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.