راولپنڈی میں کار ،موٹرسائیکل چوری اور پتنگ بازی میں ملوث چار ملزمان گرفتار،مسروقہ مال برآمد
جمعرات 28 مارچ 2024 13:46
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق مورگاہ پولیس نے 03رکنی شاکا ڈکیت گینگ گرفتار کر کے چھینی گئی مہران کار، 06موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدکرلیا، گرفتار ملزمان میں بلال،ذوہیب اور زاہد شامل ہیں جن کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جائے گا، ملزمان سنیچنگ اور چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں، ملزمان کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
دریں اثناءنصیر آباد پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے ملزم جواد کو ویڈیو کے ذریعے شناخت کرکے گرفتار کرلیا، ملزم سے 65پتنگیں اور 03ڈوریں برآمد ہوئیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.