وسطی کرم میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4مزدور جاں بحق ہوگئے
گیس بھرنے کے بعد دھماکہ ہوا اور کان بیٹھ گئی ،واقعہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد بھی جاںبحق ہوئے جن کا تعلق سوات سے تھا،ڈپٹی کمشنرجاوید اللہ محسود
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 15:12
(جاری ہے)
چیف مائنز انسپکٹر کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران 12 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی تھیں جبکہ کوئلہ کان سے 8 کان کنوں کو زندہ نکالا گیا تھا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فوری طور پر واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کی تھی، ساتھ ہی ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی بھی ہدایات جاری کی تھیں۔چیف مائنز انسپکٹر کا کہنا تھا کہ کوئلہ کان کوآپریشن مکمل ہونے کے بعدسیل کردیاگیا تھا۔ہرنائی میں کان حادثے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی کوئلہ کان میں قیمتی جانوں کے نقصان پردکھ کااظہار کرتے ہوئے کان کنوں کی ریسکیو کی کوششوں کوتیزکرنے کی ہدایت کی تھی۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس طرح کے واقعات انتہائی تکلیف دہ اور افسوس ناک ہیں، غم کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں،حکومت زخمیوں اور متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن ریلیف دے گی۔مزید اہم خبریں
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.