غزوہ بدر میں ملت اسلامیہ کی تقدیر و دعوت حق کے مسقبل کا فیصلہ ہوا ،جاوداں فہیم
مسلمانوں نے کفار کو خاک چاٹنے پر مجبور کر دیا اورثابت کیا کہ جنگیں مادی اسباب سے نہیں لڑی جاتیں ،ْ غزہ کے عوام اور مجاہدین امت مسلمہ کا فرض ادا کررہے ہیں ،ْآغاز غزہ کے مسلمانوں نے کردیا ہے ہمیں ملکر اس کام کو انجام تک پہنچانا ہے،ناظمہ جماعت اسلامی حلوقہ خواتین کراچی
جمعرات 28 مارچ 2024 21:20
(جاری ہے)
اللہ کی خاص فتح نصرت سے 313 مسلمانوں نے اپنے سے تین گنا بڑے لشکر کو اس کی تمام تر مادی اور معنوی طاقت کے ساتھ خاک چاٹنے پر مجبور کر دیا جس نے یہ ثابت کر دیا کہ جنگیں مادی اسباب سے نہیں لڑی جاتیں بلکہ اعلی مقاصد اور ایمان سے فتح یاب ہوتی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ غزہ کے عوام اور مجاہدین امت مسلمہ کا فرض ادا کررہے ہیں،پوری امت کو ان کی پشت پر ہونا چاہیئے اور اللہ کی طاقت اور نصرت پر بھروسہ ہونا چاہیئے ،یہ کفار کے جھنڈ ایسے ہیں جیسے دیمک لگی لکڑی،پوری امت مسلمہ کو یک جان ہو کر خدا کے باغیوں کا مقابلہ کرنا چاہیئے کیونکہ وہ سب بھی مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ متحد ہو کر مقابلے پر آئے ہیں،مسلمانوں کے اتحاد کی ضرورت آج سے بڑھ کر شاید کبھی رہی ہو،خدا کے نافرمان یہودیوں کو جڑ سے ختم کرنے کا آغاز غزہ کے معصوم مسلمانوں اور ان کے بچوں نے کردیا ہے ہمیں ان کے ساتھ ملکر اس کام کو انجام تک پہنچانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.