سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی رہنماں کے کاغذات منظوری کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
جمعہ 29 مارچ 2024 13:24
(جاری ہے)
اپیلیٹ ٹریبونل نے فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج کردی، فیصل جاوید کے وکیل نے کہا کہ فیصل جاوید پر اثاثے ظاہر نہیں کرنے کا غلط الزام ہے۔
25مارچ کو پشاور کی ایپلیٹ ٹربیونل نے سینیٹ انتخابات میں جنرل اور ٹیکنوکریٹ نشستوں کے لیے رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔اسی روز اپیلیٹ ٹربیونل نے مراد سعید کے بھی کاغذات نامزدگی منظور کیے تھے۔25 مارچ کو اپیلیٹ ٹربیونل نے خرم ذیشان کی اپیل بھی منظور کرلی تھی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.