میر پور خاص مندر سے چوری کرنے والا ایک گروہ گرفتار مندر سے چوری کئے گئے سامان برآمد

UbaidUllah Kori عبید اللہ کوری جمعہ 29 مارچ 2024 16:09

 میرپورخاص(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 مارچ2024 ء) میرپورخاص گزشتہ سال پو لیس اسٹیشن مہران کی حدود سیڈ فارم روز مسان شیو مندر سے  چوکیدار کو چہرے اور جسم پر چھریوں کے وار کر کے زخمی کر کے چھینا گیا سامان برآمد میرپورخاص ایس ایس پی  کیپٹن (ر) اسد علی چودھری آنے کے بعد انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری کی منظم گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی ملزمان گرفتار کر لئے گئے گزشتہ سال پولیس اسٹیشن مہران کی حدود سیڈ فارم روڈ مسان شیو مندر سے چوکیدار کو زخمی کرنے کے بعد یر غمال بنا کر مسان کا سامان چھین کر فرار ہو گئے تھے۔

(جاری ہے)

پولیس  پولیس نے عبد الرازق عرف طالبان۔ محمد عمر ولد محمد ظہور۔ محمد عدنان ولد محمد مبین اور ام عاطف عرف موسی کو گرفتار کرلیا  گرفتار کیے جانے والے ملزمان سے  2 عدد کالین۔2عد دیگیں۔ ایک بیٹری۔ یوپی ایس اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔