ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
جمعہ 29 مارچ 2024 23:17
(جاری ہے)
ڈریپ کے مطابق سنٹرل ڈرگ لیب کراچی سے رائزک اومپرازول کا بیچ 059 غیر معیاری قرار دیا ہے اس لئے رائزک 40 ایم جی کی فروخت، استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور الرٹ بھی جاری کردیاگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اومپرازول رائزک کا سیمپل کوالٹی ٹیسٹ کے معیار پر پورا نہیں اترا۔
ڈریپ کا کہنا تھا کہ غیر معیاری بارپون اومپرازول رائزک سے مرض پیچیدگی اختیار کر سکتا ہے کمپنی اومپرازول رائزک کا متاثرہ بیچ مارکیٹ سپلائی نہ کرے کمپنی اومپرازول کا متاثرہ بیچ مارکیٹ سے واپس منگوائے اومپرازول رائزک کے متاثرہ بیچ کی سیل فوری ترک کریں ڈاکٹرز اور مریض رائزک کا متاثرہ بیچ استعمال نہ کریں۔مزید قومی خبریں
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
-
کراچی،گورنرسندھ سے ماریشس کے ہائی کمشنر کی ملاقات
-
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی مولوی عبدالحکیم مینگل کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت
-
مریم نواز کی حکومت میں خواتین قیدیوں میں ساٹھ فیصد اضافہ ہوا، زرتاج گل
-
وزیرِاعلی کو دعوت دی کہ وہ آئیں تاکہ تعلقات درست ہوں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.