آفس کے باہر کھڑی لڑکی کو ہراساں کرنے والے موٹر سائیکل سوارسیف سٹی کیمروں سے نہ بچ سکا
پریشان لڑکی نے لڑکے کی جانب سے تنگ کرنے پر 15 ایمرجنسی پر کال کی تھی،پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا
فیصل علوی ہفتہ 30 مارچ 2024 11:34
(جاری ہے)
ترجمان کا مزیدکہنا تھا کہ اب تک 3 لاکھ سے زائد خواتین پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ انسٹال کر چکی ہیں۔
واضح رہے کہ خواتین کا تحفظ اور انہیں درپیش مشکلات کا فی الفورازالہ کرنے کیلئے پنجاب پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے”پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ“کا اجراءکیاتھا۔پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ جدید ٹیکنالوجی کی شاہکار ایک آسان موبائل ایپ ہے جسے تمام اینڈرائیڈ موبائل فونز میں ڈاوٴن لوڈ کرکے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ خواتین اپنے موبائل فون سے بنیادی معلومات کے اندراج کے بعد فوری طور پرایپ میں رجسٹرڈ ہوسکتی ہیں جس کے بعد وہ ہنگامی صورتحال میں صرف ایک کلک پر ایمرجنسی ہیلپ لائن 15، ریسکیو1122، ہائی وے پولیس اور موٹر وے پولیس سے مدد حاصل کر سکتی ہیں۔ایپ پر رجسٹر ہوکر خواتین چاہے وہ ورکنگ لیڈیز ہوں یا گھریلو خواتین ہنگامی صورتحال میں صرف ایک کلک پر پنجاب پولیس15، ریسکیو1122، موٹر وے پولیس اور پنجاب ہائی وے پٹرول سے مدد حاصل کرسکتی ہیں۔پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ کو ڈاوٴن لوڈ اور استعمال کرنے کے حوالے سے آگاہی ویڈیو بھی ریلیزکی گئی تھی۔جس کے ذریعے صوبے کی تمام طالبات، ورکنگ لیڈیزاور گھریلو خواتین پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ کو فوری طور پر اپنے موبائل فونز میں ڈاوٴن لوڈ کر سکیں گی اور خود کو اس پر رجسٹر کر سکتی ہیں تاکہ وہ اس ایپ کے فیچرز سے ہر ممکن مدد اور راہنمائی حاصل کرسکیں۔مزید اہم خبریں
-
رویہ ٹھیک نہ کیا تو اٹھا کر پنجاب میں پھینک دیں گے
-
عوام پر "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
سعودی عرب سے حکومتی ناقد عالم دین کی طویل قید کے خاتمے کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے تحفظ میں عالمی تعاون اہم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
پاکستان تحریک انصاف کا چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر فوری اپنے عہدوں سے ہٹ جانے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.