رمضان کو عام تعطیل کا اعلان کیا جائے،سنی علما ء کونسل
حکومت خلفاء را شدین ؓکے ایام کوسرکاری سطح پر منانے کیلئے اقدامات کرے،مولانا حافظ حسین احمد
ہفتہ 30 مارچ 2024 13:05
(جاری ہے)
اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ حضرت علی خلفیہ چہارم اور حضور ﷺ کے داماد ہیں، حضرت فاطمہؓ کے شوہر ہیں۔
خلفائے راشدین کے دورمیں قاضی کے منصب پر بھی فائز رہے ان کی اسلام کے حوالے سے عظیم قربانیاں ہیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اس لئے حکومت ان کی شہادت کے موقع پر21 رمضان المبارک میں ملک بھر میں عام تعطیل کرکے اس دن کو خصوصی طور پر منائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رویہ ٹھیک نہ کیا تو اٹھا کر پنجاب میں پھینک دیں گے
-
عوام پر "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
سعودی عرب سے حکومتی ناقد عالم دین کی طویل قید کے خاتمے کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے تحفظ میں عالمی تعاون اہم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
پاکستان تحریک انصاف کا چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر فوری اپنے عہدوں سے ہٹ جانے کا مطالبہ
-
نو مئی کی معافی مانگنے کیلئے تیار نہیں ہیں تو ان کا رونا دھونا جاری رہے گا کسی کو دہشت گردی کا حق نہیں یہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے ،بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.