ھ*پشین ، پیر طریقت سمیع اللہ آغا گانگلزئی کی فاتحہ خوانی کلی گانگلزئی سیدان میں جاری

پیر 1 اپریل 2024 19:40

D پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اپریل2024ء) پیر طریقت سمیع اللہ آغا گانگلزئی کی فاتحہ خوانی کلی گانگلزئی سیدان میں جاری ہے۔اس موقع پر سابق رسالدار میجر حاجی بڈو رسالدار،اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، حاجی شاہجہاں خان مسیزئی، ضلع پشین کے ایم پی ایز حاجی اصغر ترین و سید ظفر علی آغا ، جمعیت علما اسلام کے ضلعی امیر عزیز اللہ حنفی،جمعیت کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر آغانواب شاہ، پشتونخوا میپ کے مرکزء سیکرٹری عبد الحق ابدال،پ میپ کوئٹہ ضلعی صدر سید شراف آغا، ایڈووکیٹ نعمت بٹیزئی ،ایڈوکیٹ نصیب اللہ ترین، سردار اقبال ترین، میئر پشین سردار اکبر ترین، سردار بشیر آغا عرف شاہ صاحب، ملک فرید پیر علیزئی، ملک رحمت اللہ مسیزئی، ملک امین اللہ میزئی، ملک ملا نواب ترین ملیزئی، قباہلی رہنما ملک لطف اللہ ترین،حاجی شوکت ملیزئی، حاجی عثمان مجک، حاجی صاحب جان غبیزئی، حاجی واحد تور شاہ، حاجی عثمان ہیکلزئی، عبدالصمد آغا شکرزئی، حاجی خدائیداد ملکیار، حاجی نبی ملیزئی، حاجی نسیم ترین ملیزئی، حاجی رشید مسیزئی، حاجی نعمت ملیزئی، حاجی عبد اللہ حاجیزئی، حاجی ناصر صاحب ملکیار، جان عالم علیزئی،قاسم خان حامد زئی، ولی خان غبیزئی، حنان سمیزئی، چیئرمین منان علیزئی، سیٹھ جہانگیر خان، حاجی گل خان غبیزئی، حاجی کریم سیمزئی، حاجی شوکت سمیزئی، حاجی باری خانزئی، حاجی بشیر ترین، ملک نعمت اللہ ترین علیزئی، ملک نصیب اللہ ترین گل آجان ،ڈاکٹر مناف ھیکلزئی ،ملک نعمت خاکسار، ملک مہر اللہ ترین ہرنائی ،ملک حمید اللہ، ملک سیف اللہ ترین ،علما کرام پہر لالہ آغا خدائیداد زئی، پیر سید نجی اللہ آغا، عبدالرحیم اخندذادہ، مولوی یوسف تور خیل، مولوی فتح محمد مجک، مولوی سید محمود اخندذادہ، سید بارو آغا، سابق کیسکو چیف عندالحئی آغا، کرنل جہانگیر، انجینئر نصر اللہ ترین ڈاکٹر حیات اللہ ملکیار اور سینکڑوں لوگوں نے تعزیت کی اور آغا صاحب کی روح کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعا مغفرت کی۔

(جاری ہے)

فاتحہ خوانی کا سلسلہ آغا خیل ہاوس کلی گانگلزی میں جاری ہی.