بہاولنگر کے نواحی علاقے کدارپور میں افسوسناک واقع پرانی دشمنی کا شاخسانہ فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی قتل

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم منگل 2 اپریل 2024 17:13

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اپریل 2024ء )   بہاولنگر کے نواحی علاقے کدارپور میں افسوسناک واقع پرانی دشمنی کا شاخسانہ فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی قتل ، واقع کے بعدعلاقے میں کشیدگی بڑھ گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالت کو قابو کر لیا تفصیل کے مطابق بہاولنگر کے نواحی علاقے کدار پور میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو بھائی قتل ہو گئے پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، جبکہ مقتولین کی شناخت نانے خاں اور علی صابر کے نام سے ہوئی، منچن آباد پولیس موقع پر پہنچ گئی لاشیں اسپتال منتقل کر دیں اور مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :