عام آدمی کے لیے ہرممکن ریلیف وزیر اعظم آزاد کشمیرکا بنیادی منشور ہے ،موسٹ سینئر وزیر
منگل 2 اپریل 2024 18:04
(جاری ہے)
کسی بے گناہ کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو گی لیکن تشدد کرنے والوں اور قانون ہاتھ میں لینے والوں سے کوئی رو رعایت نہیں برتی جائے گی۔
غیرقانونی سرگرمیوں کے بارے میں قانونی کارروائی رکے گی نہیں۔ وزیر اعظم چوہدری انوار الحق ان تمام واقعات کی خود مانیٹرنگ کررہے ہیں۔ ہم ریاست میں سگریٹ، آٹا، ٹمبر، ٹیکس چوری سمیت کسی بھی مافیا کو برداشت نہیں کریں گے اور اس کا قانونی طریقہ سے قلع قمع کرکے چھوڑیں گے۔وہ یہاں کمشنر آفس میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر کمشنر چوہدری شوکت علی،کمشنر ان لینڈ ریونیو اشتیاق احمد،ڈی ایس پی چوہدری محمد نصیر بھی موجود تھے۔موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور نے کہا کہ وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے حلف اٹھاتے ہی اعلان کیا تھا کہ ریاست میں ٹیکس چوری لاقانونیت یا کسی بھی قسم کے بدعنوانی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ریاست کے اندر میرٹ پر تقریاں کیں ایماندار افسران کو تعینات کیا جس کے باعث بھمبرپولیس نے نیشنل ٹبیکو کمپنی کے 8 گودام پر چھاپے مارے جہاں سے ایک ارب گیارہ کروڑ روپے کا غیرقانونی بغیر دستاویزات کے سیگریٹوں کا خام مال پکڑا جس سے سات ارب کے غیر قانونی سیگریٹ تیار ہونا تھے۔موسٹ سینئر وزیر نے کہا کہ اتحادی حکومت کے تمام اقدامات قانون کے دائرے کے اندر ہیں۔ جب سے موجودہ اتحادی حکومت کا قیام عمل میں آیا ریاست میں سرگرم غیرقانونی مافیا نے گٹھ جوڑ کر کے حکومت کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ہر ممکن سازش کی۔۔ امن و امان اور ریاست کی ترقی کے خلاف کی گئی ہر کارروائی کو آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.