نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پاکستانی سکواڈ کا اعلان تاخیر کا شکار
ٹیم کا اعلان اسی ہفتے ہونا تھا
ذیشان مہتاب جمعہ 5 اپریل 2024 11:14
(جاری ہے)
جبکہ فخر زمان کے ہاتھ کی انجری کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
فاسٹ باؤلر حارث رؤف جو حال ہی میں ختم ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے وہ مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں اور وہ بحالی کا عمل جاری رکھیں گے۔ دریں اثناء یہ بھی اطلاعات ہیں کہ صف اول کے فاسٹ بولر شاہین کرکٹ بورڈ کی پالیسی کے مطابق نیوزی لینڈ سیریز کا ایک حصہ چھوڑ سکتے ہیں تاکہ ٹیم کے اہم فاسٹ باؤلرز پر بوجھ کم کیا جا سکے۔ اس بات کے امکانات ہیں کہ شاہین سمیت اہم فاسٹ باؤلرز کو سیریز کے پہلے حصے یا مہمانوں کے خلاف مکمل سیریز کے لیے آرام دیا جائے گا۔ دی نیوز نے منگل کو اطلاع دی کہ پیسرز کو غیر ضروری بوجھ سے بچانے اور نئے آنے والے کھلاڑیوں کی فارم اور فٹنس کو جانچنے کے لیے اس معاملے پر مشاورت جاری ہے۔ دوسری طرف جو تیز گیند باز واپسی کر رہے ہیں ان کے کیویز کے خلاف T20I سیریز میں شامل ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔ دونوں ٹیمیں 18، 20 اور 21 اپریل کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گی۔ اس کے بعد دونوں ٹیمیں لاہور جائیں گی جہاں وہ بالترتیب 25 اور 27 اپریل کو سیریز کے بقیہ دو ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی لیڈزمیں پریکٹس ،(کل) کھلاڑی آرام کرینگے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء ، ویرات کوہلی نے پاک بھارت ٹاکرے کی اہمیت بتادی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، سٹار سپورٹس ایک مرتبہ پھر متنازع اشتہار بنا ڈالا
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی پاکستان والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہنے پر مبارکباد
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
-
میرے والد پر کئی بم حملے ہوئے، شاہین آفریدی کا انکشاف
-
فرنچائزز کو فیس کے حوالے سے ملکی سٹارز کے اعتراض کا خدشہ
-
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیا کپتان مقرر کر دیا
-
بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بلے بنوا لیے
-
بابر اعظم اینڈ کمپنی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں جدوجہد کرے گی: محمد حفیظ
-
آئی سی سی نے نیپال کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں سندیپ لامیچنے کی شمولیت کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.