رواں ماہ گرمی کی شدت میں غیر یقینی اضافہ ہو سکتاہے،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
ماہ اپریل کے دوران گرمی کی شدت میں غیریقینی اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، رواں ماہ درجہ حرارت گزشتہ 30 سال کی اوسط شرح سے کچھ زیادہ رہے گا،ترجمان
فیصل علوی جمعہ 5 اپریل 2024 11:29
(جاری ہے)
یاد رہے کہ چند روز قبل نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی جانب سے قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے قبل از وقت تیاری اور اقدامات کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے قومی سطح کی دو روزہ فرضی مشقوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔
فرضی مشقیں 4 تا 5 مارچ 2024 تک نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر میں کی گئیں تھیں۔ فرضی مشقوں کا مقصد ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کو یقینی بنانا ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے مشقوں کے افتتاحی سیشن کا آغاز کیاتھا۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق مشقوں میں اہم متعلقہ اداروں بشمول صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز، سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، ایمر جنسی سروسز، محکمہ موسمیات پاکستان، واپڈا، سپارکو،این ایچ اے، مسلح افواج، اسلام آباد انتظامیہ، ریسکیو1122، اقوام متحدہ ایجنسیز، فلاحی اداروں کے نمائندگان نے بھر پورشرکت کی۔ان مشقوں کے دوران تمام متعلقہ اداروں کو آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کے جائزہ کیلئے موقع فراہم کیا گیاتھا۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.