عارف والامیں امتحانی سنٹر کے نزدیک تیز رفتار موٹرسائیکل اور ٹرک میں ٹکردو طالبعلم جاں بحق
جمعہ 5 اپریل 2024 16:29
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ احمدیار روڑ پر امتحانی سنٹر کے نزدیک نہم کلاس کے طالبعلم ذیشان مقصود شاہ اور حسن رضا موٹرسائیکل پر سوار امتحانی سنٹر پیپر دینے کیلئے آرہے تھے کہ تیزرفتاری کے باعث کار کو اوورٹیک کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکراگئے جس کے نتیجہ میں دونوں طالبعلم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر زندگی کی بازی ہارگئے۔
نامعلوم ڈرائیور ٹرک جائے حادثہ پرچھوڑ کرفرارہوگیا۔ ریسکیو1122 اہلکاروں نے طالبعلموں زیشان مقصود شاہ اور حسن رضا کی ڈیڈ باڈیزکوتحویل میں لے کر رورل ہیلتھ سنٹر محمدنگر منتقل کردیا تھانہ احمدیار پولیس مصروف تفتیش ہے۔بتایا گیا ہے کہ دونوں طالبعلم نہم کلاس کے مطالعہ پاکستان کا آخری پیپر دینے کیلئے آرہے تھے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.