تاجر دوست اسکیم خو ش آئند،ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا ناگزیر ہے،صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن ظفر بختاوری
ہفتہ 6 اپریل 2024 22:53
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی معاشی ترقی کے لیے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا ہو گا ۔اسلام آباد چیمبر سمیت دیگر تنظمیوں کو ایسے تمام اقدامات اٹھائے نے قبل اعتماد میں لیا جائے تا کہ پالیسیوں پر بہتر طریقے سے عمل درآمد کیا جا سکے۔
آئی سی سی آئی کے صدر نے کہا کہ معاشی مسائل اس وقت تک حل نہیں ہوسکتے جب تک تاجر برادری کے مسائل خوش اسلوبی سے حل نہیں ہوتے اور اس مقصد کے لیے حکومت تاجر برادری کے اعتماد کو بڑھانے کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے اپنی بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے متعدد اقدامات تجویز کیے تھے،حکومت انہیں سامنے رکھتے ہوئے قابل عمل پالیسیاں تشکیل دے۔صدر آئی سی سی آئی نے کہا کہ پاکستان کا ہر تاجر خوشی سے ٹیکس دینا اور ملکی معیشت میں اپنا بھرپور حصہ ڈالنا چاہتا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے جن کی بزنس کمیونٹی مکمل تائید کرتی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر17کروڑ64لاکھ ڈالر بڑھ گئے
-
پٹرول وآٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود منافع خورقیمت کم نہیں کررہے۔ محمد حسین محنتی
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
-
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری، ہفتہ کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 1.06 فیصد کی کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100 انڈکس نے 75ہزارپوائنٹس کی ایک اورنفسیاتی حدکوعبورکرلیا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار194پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.