پائیدار ترقی وخوشحالی کے لیے دنیا بھر میں امن کا قیام ناگزیر ہے ، ڈاکٹر جوزف ارشد
پیر 8 اپریل 2024 14:55
(جاری ہے)
تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر محمد ضیا الحق نے اپنے خطاب میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مسیحی برادری کے اقدامات کو سراہا اور کہاکہ وطن عزیز میں بسنے والے تمام مذاہب کے افراد باہم مل کر ملکی خوشحالی کے لیے کردار ادا کریں کیونکہ ہم سب کا مستقبل اس وطن کی سلامتی و ترقی سے وابستہ ہے ۔
اس موقع پر مختلف مذاہب کے علمائے کرام و دیگر اہم شخصیات مرکزی چیئر مین وحدت و اخوت کمیٹی سےکرٹری جنرل تحریکِ نفاذ فقہ جعفریہ علامہ بشارت حسین امامی، علامہ ا ختر عباس، فوکل پرسن ضلع امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی مولانا حافظ اقبال رضوی،چیئر مین سکھ و ہندو سوشل ویلفیئرسردار انوپ سنگھ،انور چن ،ریورنڈفادر آصف جان، ریورنڈفادر سلوسٹر جوزف،ریورنڈفادر میسم الیاس، فریاد فرانسس ،بابو فرحان کھوکھر سمیت بڑی تعداد میں مسلم و مسیحی موجود تھے ۔اس موقع پر مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد ضیا الحق اور ڈاکٹر جوزف ارشد نے دیگر مذاہب کے علمائے کرام کے ہمراہ امن کی شمع روشن کی ۔اس موقع پر دیگر مقررین نے پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو گلدستہ قرار دیا اور کہا کہ تمام مذاہب اس گلدستے کے پھول ہیں جن کی آبیاری ہم سب نے مل کرکرنی ہے ۔آرچ بشپ راولپنڈی اسلام آباد ڈاکٹر جوزف ارشد نے اپنے خطاب میں مسلم بہن بھائیوں کو عید الفطر کی پیشگی مبارکباد دی اورکہاکہ مسیحی برادری اپنے مسلم بہن بھائیوں کی خوشیوں میں مکمل شریک ہے اور دعاگو ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.