
سینئر سیاستدان زعیم حسین قادری کا شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ
زعیم حسین قادری عید الفطر کے بعد شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کر کے پاکستان ریفارمز پارٹی میں شمولیت کرینگے ‘ذرائع
منگل 9 اپریل 2024 23:18
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق زعیم حسین قادری نئی سیاسی جماعت پاکستان ریفارمز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے، زعیم حسین قادری عید الفطر کے بعد پاکستان ریفارمر پارٹی میں شامل ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زعیم حسین قادری عید الفطر کے بعد شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق زعیم حسین قادری کا کہنا ہے کہ پاکستان ریفارمز پارٹی جمہوری نظام میں سنگ میل ثابت ہوگی، ملکی مسائل کو کوئی ایک جماعت حل نہیں کرسکتی سب کو اکٹھے بیٹھنا ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں ایسا پائیدار و جدید آئی سی ٹی نظام تشکیل دیا جائے گا جس سے پاکستان خطے میں آئی ٹی شعبے کا مرکز بن کر ابھرے گا،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
’عمران خان کی محاذ آرائی غلط تھی، سیاست میں حق اور باطل کے معرکے نہیں ہوتے‘
-
قلات اور مچھ میں دھماکے ، سکیورٹی فورسز اور ریلوے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا،اہلکار زخمی
-
میٹا کی اے آئی ایپ پر پرائیویسی کا بحران‘ صارفین کی نجی گفتگو عوامی طور پر لیک
-
ساہیوال‘ ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوارخاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
-
افغان فضائی حدود سے گزرنے کیلئے کلیئرنس لازم، انٹرنیشنل پروازوں کا پاکستانی حدود میں انتظار
-
ایران، اسرائیل جنگ میں مزید شدت، ہلاکتوں میں اضافہ
-
وزیراعظم کے تن پر خود کپڑا نہیں، عوام کو کیا ریلیف دینا ہے، فواد چوہدری
-
پاکستان کا اعلی سطحی وفد ڈاکٹر مصدق ملک کی قیادت میں فرانس کے شہر سٹراس برگ پہنچ گیا
-
ایران اسرائیل کشیدگی، امریکہ کی اسرائیل میں موجود اپنے سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کی اجازت
-
’اشرافیہ جمہوریہ ٹیکسستان‘ لاتعداد ٹیکس لگنے پر حسن نثار نے طنزاً ملک کا نیا نام تجویز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.