گورداسپور ،بی ایس ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

بدھ 10 اپریل 2024 16:10

گورداسپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2024ء) بھارت میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی ایس ایف کی 113ویں بٹالین کے اہلکار راجبیرسنگھ نے ریاست پنجاب کے دھرم کوٹ رندھاوا گائوں کے قریب خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

خود کشی کرنے والا اہلکار مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کا رہائشی بتایا جا رہا ہے۔