qلاہو ر: ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

اتوار 14 اپریل 2024 19:10

xلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2024ء) شفیق آباکے علاقے میں ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل اور بس کے درمیان تصادم کے کے باعث پیش آیا ۔

(جاری ہے)

متوفی کی شناخت 28 سالہ بابر کے نام سے ہوئی ہے جو شاہدرہ کا رہائشی تھا۔پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔