م* قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم آج عہدے کا حلف اٹھائے گے

اتوار 14 اپریل 2024 19:10

ا*پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2024ء) قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔پشاور ہائیکورٹ کے سنیئر جج جسٹس اعجاز انور قائمقام چیف جسٹس سے حلف لینگے۔

(جاری ہے)

پشاور ہائیکورٹ کے کورٹ روم نمبر 1 میں قائمقام چیف جسٹس حلف اٹھائے گے۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان گذشتہ روز عہدے سے ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔