پنجاب اسمبلی اجلاس (کل) طلب کر لیا گا

پیر 15 اپریل 2024 12:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2024ء) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل ( منگل ) 16اپریل کو صبح 11بجے طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ۔یاد رہے کہ 28مارچ کو ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامے کے دوران پنجاب کا بجٹ منظور ہوگیا تھا۔