محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیشنگوئی کے بعد نیو کراچی ٹاون میں رین ایمرجنسی نافذ
رہائشی علاقوں سے جمع شُدہ پانی کی نکاسی اور صفائی ستھرائی میںکسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائی: افسران و عملے کو ہدایت
پیر 15 اپریل 2024 20:12
(جاری ہے)
ٹاؤن انتظامیہ اور بلدیاتی اہلکار و افسران بارش کے دوران بھی اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ سینی ٹیشن،محکمہ باغات،محکمہ بی اینڈ آر کا عملہ تندہی سے اپنی اپنی خدمات کی انجام دہی میں مصروف عمل ہے بارش کے دوران نیو کراچی ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کا مقصد اپنے عملے کے ساتھ فیلڈ میں رہنا اور عملے کی کارکردگی کی مانیٹرنگ کرنا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ نیو کراچی ٹاؤن میں برساتی نالوں کی صفائی کا عمل تواتر سے جاری ہے جسکی وجہ سے بارش کے پانی کی نکاسی باآسانی ممکن ہوسکی ہے۔ انہوں نے موقع پر موجود رہائشی افراد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بارش کو اہلیان نیو کراچی ٹاؤن کے لئے زحمت نہیں بننے دیں گے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی اداروں اور انتظامیہ کی ذمہ داری عوام کو امن اور سُکون سے بھر پور معاشرتی اور شہری ز ندگی کا ماحول مہیاکرنا ہے اورنیو کراچی ٹاؤن کی انتظامیہ و افسران باہمی رابطے اور مربوط پلاننگ کے ساتھ پوری تندہی اور ایمانداری سے اپنے کاموں کو سر انجام دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.