پنجاب اسمبلی اجلاس کل صبح 11 بجے طلب

پیر 15 اپریل 2024 22:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل ( بروزمنگل )صبح 11بجے طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ۔یاد رہے کہ 28مارچ کو ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامے کے دوران پنجاب کا بجٹ منظور ہوگیا تھا۔