رواں ماہ 23 بجلی چور گرفتار،74 لاکھ سے زائد جرمانہ کیا گیا،ترجمان آئیسکو

پیر 15 اپریل 2024 23:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) ماہ رمضان مبارک اور عید تعطیلات کے دنوں بھی بجلی چوروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں ،آئیسکو ترجمان کے مطابق رواں ماہ بجلی چوروں کو 74 لاکھ سے زائد کے جرمانے 23 بجلی چور گرفتارکیا گیا،ستمبر 23 سے جاری کریک ڈاؤن کے دوران 13 ہزار سے زائد بجلی چور پکڑے گئے ،57 کڑوڑ سے زائد کے جرمانے میٹرز اور ٹرانسفارمرز منقطع کر دئے گئے ،ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل پولیس اور دیگر لا انفورسمنٹ اداروں کا مکمل تعاون حاصل ھے ،بجلی چوری کے ناسور سے ائیسکو ریجن کو صاف کرنا اولین ترجیح ہی

متعلقہ عنوان :