دہلی میں برقعہ پوش مسلم خواتین کو کیفے میں داخلے سے روک دیا گیا
منگل 16 اپریل 2024 17:42
(جاری ہے)
اس کے بعد عملے نے ہمیں بتایا کہ کیفے میں برقعہ کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم حیران رہ گئیں اور اس سے بحث کیے بغیر وہاں سے چلی گئیں۔
بعد میں متاثرہ خواتین نے اس بات کی تصدیق کرنے کے لیے کیفے کو فون کیا کہ آیا انہیں جو کچھ بتایا گیا وہ سچ ہے، توجواب ملاکہ وہ حجاب پہن کر اندر آنے کی اجازت نہیں دیتے۔ جب وجہ پوچھی گئی تو کہاگیاکہ یہ ان کی پالیسی ہے۔ بعد میں کہا گیا کہ ریسیپشنسٹ نے پالیسی کو غلط سمجھا ہے اور وہ ان کو سمجھائیں گے۔مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے نفرت انگیز جرائم کے باعث حجاب پہننے والی خواتین اور طالبات کو بھارت میں اکثر ہراساں کیا جاتا ہے اوریہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ نریندر مودی کے2014میں اقتدار میں آنے کے بعدبھارت میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.