وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت، ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس کریک ڈاؤن میں تیزی
لاہور سمیت صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 324 چھاپے، 120 ایف آئی آرز درج، 125 ملزمان گرفتار
منگل 16 اپریل 2024 20:30
(جاری ہے)
لاہور سمیت مختلف اضلاع میں گذشتہ 50 دنوں سے جاری خصوصی مہم کی تفصیلات بارے ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ گذشتہ 50دنوں کے دوران منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 15 ہزار سے زائد چھاپے مارے گئے، منشیات فروشوں کے خلاف 7167 مقدمات درج کرتے ہوئے 7625 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، ملزمان کے قبضے سے 4971 کلو چرس، 90 کلو ہیروئن،215 کلو افیون، 26 کلو گرام آئس اور 97676 لٹر شراب برآمد کی گئی۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہاکہ نوجوان نسل کو نشہ کی جانب راغب کرنے والے سفاک ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، سپلائی چین اور استعمال میں ملوث تمام ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.