متروکہ وقف املاک بورڈنے پنجاب سمیت ملک بھر سے 34 ارب روپے سے زائد کی سرکاری اراضی واگزار کروالی ، فرید اقبال خان
منگل 16 اپریل 2024 22:50
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ آفس ای ٹی پی او نے راولپنڈی میں کارروائی کرکے 13 ایکڑ، 05 کنال03 مرلہ کا رقبہ واگزار کروایا جس کی مالیت 4387 ملین ہے۔
ڈسٹرکٹ آفس ای ٹی پی او حسن ابدال نے جنوری تک 301 ملین روپے کی مالیت کا رقبہ 32ایکڑ، 01کنال 07مرلہ جبکہ فروری اور مارچ میں 18ایکڑ، 04کنال 16مرلہ جس کی مالیت 82 ملین ہے واگزار کروایا۔ پشاور میں جنوری 2024 تک 14مرلہ اراضی جس کی قیمت 138 ملین ہے واگزار کروائی گئی. بنوں میں 17 مرلہ اراضی واگزار کروائی گئی جس کی مالیت 23ملین ہے ۔ اسی طرح ساہیوال میں جنوری تک 1336 ملین کا رقبہ واگزار کروایا گیا۔ڈسٹرکٹ آفس ای ٹی پی او اوکاڑہ میں فروری اور مارچ کے دوران 156 ایکڑ، 03 کنال اور 12 مرلہ کا رقبہ جس کی قیمت 319 ملین ہے واگزار کروایا گیا ۔ ڈسٹرکٹ آفس ای ٹی پی او کراچی میں فروری اور مارچ، کے دوران 21 ایکڑ، 07 کنال14 مرلہ کا رقبہ جس کی مالیت 4150 ملین ہے واگزار کروایا گیا۔مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.