سانگلہ ہل شہر اور گرد ونواح میں غیر قانونی گیس ری فلنگ اور منی پٹرول پمپ کھل گئے
پولیس اور محکمہ سول ڈیفنس کے عملہ نے مبینہ طور پر نذرانے وصول کر کے چھپ سادھ لی
بدھ 17 اپریل 2024 11:53
(جاری ہے)
شہر کی معروف ترین شاہراہوں جہاں پر روزانہ پولیس افسران اور انتظامیہ کے افسران کا گزر ہوتا ہے وہاں پر کھلا پٹرول فروخت کرتے بڑے دھڑلے سے غیر قانونی کاروبار کرتے ہیں۔
کھلا پٹرول اور غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ فروخت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ پولیس اور دیگر محکموں کے افسران کو منتھلی دیتے ہیں جسکی وجہ سے وہ ان کی شاپس سے دور رہتے ہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ محکمہ پولیس اور سول ڈیفنس کا عملہ مبینہ طور پر کھلا پٹرول اور گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کا کاروبار کرنے والوں سے نذرانہ لیکر خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہا ہے۔شہری حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ سانگلہ ہل تحصیل بھر میں کھلا پٹرول فروخت کرنے اور گیس کی ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لائی جائے اور کھلا پٹرول فروخت کرنے والوں سے نذرانہ وصول کرنے والے پولیس اہلکاروں اور سول ڈیفنس کے عملہ کے خلاف بھی محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔ تاکہ غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کو لگام ڈالی جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.