ؔچیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا پسرور میں اڑھائی سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس
مقتولہ بچی کے لواحقین کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائیگی،چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم کو مقتولہ بچی کے لواحقین سے رابطہ کی ہدایت
بدھ 17 اپریل 2024 18:10
(جاری ہے)
علاوہ ازیں چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے قادر پور راں میں بھی 14سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان کی ٹیم کو متاثرہ بچی سے فوری رابطہ کی ہدایت کر دی ۔
چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا کہ قادر پور راں میں 14سالہ بچی سے ذیادتی کا واقعہ افسوسناک ہے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان کو متاثرہ بچی سے فوری رابطہ کی ہدایت کی ہے۔ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ بچی سے ذیادتی کے کیس میں پولیس کے فوری ایکشن کو سراہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ بچی کو بیورو کی جانب سے نفسیاتی کونسلنگ اور طبی معاونت فراہم کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.