جنوبی وزیرستان، سیلابی ریلا چیک ڈیم کے حفاظتی بند اپنے ساتھ بہا لے گیا
بدھ 17 اپریل 2024 20:53
(جاری ہے)
مقامی عمائدین کے مطابق قریب آباد کے مقام پر بننے والے چیک ڈیم اور قریب آباد آبپاشی منصوبہ سے سام تک علاقے کی ہزاروں کنال آراضی سیراب ہورہی تھی مگر بدقسمتی سے بے رحم سیلابی ریلا قریب آباد کے مقام پر بننے والے چیک ڈیم اور آبپاشی منصوبے کے تقریبا پانچ سو فٹ حفاظتی بند بھی اپنے ساتھ بہالے گیاجس کی وجہ سے قریب آباد سے سام تک ہزاروں کنال اراضی بنجر ہو نے کا خطرہ ہے۔
انھوں نے صوبائی وزیراعلی سردار علی آمین خان گنڈاپور، چیف سیکرٹری کے پی کے، کور کمانڈر پشاور،پی ڈی ایم اے کے حکام، ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان اپر اور دیگر اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ قریب آباد کے بارانی نالہ کے چیک ڈیم اور قریب آباد ابپاشی منصوبہ کی حفاظتی بند کی تعمیر کیلئے ہنگامی بنیاد پر اقدامات کریںتاکہ چیک ڈیم و آبپاشی منصوبے کے حفاظتی بند جلد از جلد بنا کر ہزاروں کنال اراضی کوبنجر ہونے سے بچایا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.