وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر کی ملاقات

بدھ 17 اپریل 2024 21:21

وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں ہمہ موسمی پاکستان چین سٹریٹجک پارٹنرشپ اور سی پیک پر کثیر جہتی بات چیت ہوئی۔\932