پاکستان برطانیہ کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، سپیکرقومی اسمبلی کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 18 اپریل 2024 14:47
(جاری ہے)
انہوں نے دونوں پارلیمانوں کے درمیان پارلیمانی دوستی گروپوں اور اعلیٰ سطحی وفود کے تبادلوں کے ذریعے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اس سلسلے میں برطانوی دارالعوام کے سپیکر کو ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ دورہ پاکستان کی دعوت دی جائے گی۔
سپیکر نے کہا کہ پاکستانی تارکین وطن کی برطانیہ کی ترقی میں بے حد اہمیت ہے، انہوں نے دونوں ممالک کی ترقی میں ان کی شمولیت کی تعریف کی۔ انہوں نے سمندر پار پاکستانیوں کو ملک کا انمول اثاثہ قرار دیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے متعلقہ سٹیک ہولڈرز کے ساتھ شراکت داری میں اقدامات کریں گے۔ انہوں نے زور دیا کہ برطانیہ پاکستانی طلبا کے لیے سکالرشپ کی صورت میں مزید تعلیمی مواقع فراہم کرنے پر غور کر ے۔ اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نےسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی طرف سے خیر سگالی کے جذبات کے اظہار پر شکریہ اداکیا اور کہا کہ وہ ان کی طرف سے اٹھائے گئے تمام نکات سے متعلقہ حکام کو آگاہ کریں گی ۔ انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ پاک برطانیہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.