صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا

جمعرات 18 اپریل 2024 20:12

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم  شہباز ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری کے جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔