کوچز محکمہ کھیل کے ستون ہیں،ڈائریکٹر جنرل کھیل آصف لانگو
کسی بھی کھلاڑی کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور نکھارنے میں کوچ کا اہم کردار ہوتا ہے
جمعرات 18 اپریل 2024 20:59
(جاری ہے)
اجلاس میں نثار خان خلجی، منصور احمد درانی، محمد گل لانگو، محمد اکبر، ولایت حسین، شائستہ لغاری، نعمان لودھی اور عبدالغنی اوردیگر نے شرکت کی اجلاس میں کوچز نے ڈی جی کھیل کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا جس پر ڈائریکٹر جنرل کھیل نے کوچز سمیت تمام ملازمین کی محکمانہ ترقی اور کوچز کے مسائل کے حل کے لیے جلد اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کروائی۔
آصف لانگو نے کہاکہ ہمارے ڈیپارٹمنٹل کوچز ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں جو کہ محکمے میں ستون کی حیثیت رکھتے ہیں بلوچستان کے کھلاڑیوں کی کامیابیوں کا سہرا کوچز کے سر جاتا ہے کسی بھی کھلاڑی کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور نکھارنے میں کوچ کا اہم کردار ہوتا ہے۔انہوں نے کہاکہ صوبے بھرمیں کھیلوں کے مقابلوں کے انعقادکیلئے محکمہ کھیل تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہا ہے تاکہ نواجونوں کو اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھانے کے موقع مل سکیں۔مزید قومی خبریں
-
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور غریب آدمی کی بہتری کیلئے ٹیکس کے قانون میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،بجلی چوری کی روک تھام اور ٹیکس کی ادائیگی ہمارا قومی فرض ہے،وفاقی وزیر قانون و انصاف کی وفاقی ..
-
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا پی ایس ڈی پی این ایچ اے کے تحت جاری اور نئے منصوبوں کا جائزہ اجلاس
-
اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن
-
تمام صوبائی منصوبوں کو پچاس پچاس فیصد شیئرینگ فارمولے کے تحت مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.