پڑھا لکھا پنجاب، بڑھے گا پنجاب جیسے تعلیمی تجربات سے استفادہ کیا جائے گا۔ رانا سکندرحیات
جمعرات 18 اپریل 2024 21:00
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اگلے تعلیمی سال سے ماہ جنوری تک کتب کی پرنٹنگ اور فروری تک تقسیم کا مرحلہ مکمل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
رانا سکندر حیات نے میاں عمران مسعود دور کے ''پڑھا لکھا پنجاب''اور ''بڑھے گا پنجاب''جیسے تعلیمی منصوبوں کی تحسین کی اور تجربات سے استفادہ کے عزم کا بھی اظہار کیا۔ رانا سکندر حیات نے مزید کہا کہ میاں عمران مسعود نے اپنے دور میں ریکارڈ تعلیمی اقدامات کئے، ان کے تعلیمی تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا کردار ریوائز کرنے پر غور کر رہے ہیں جبکہ تعلیمی ریفارمز کی تیاری میں بھی تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ بوٹی مافیا کے خلاف اقدامات کی ضرورت ایک عرصہ سے محسوس کی جا رہی تھی، تعلیمی مافیا کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں، انہیں ہرگز من مانی نہیں کرنے دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.