
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 21:41

(جاری ہے)
گورنر سندھ نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی ، امن اور خوشحالی میں افسران کا بڑا کردار ہوتا ہے، عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانا ہی افسران کا بنیادی مقصد ہونا چاہئیے ، انہوں نے مزید کہا کہ اچھی نیت سے کام کیا جائے تو اللہ تعالٰی ساتھ دیتا ہے، اپنے منصب کے استعمال میں پاکستان کی عزت کا ضرور خیال رکھیں۔
گورنر سندھ نے کہا کہ اداروں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، انہوں نے مزید کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر معاشی دہشت گردی کے خلاف بھی برسرپیکار ہیں، ایس آئی ایف سی کا قیام قابل ستائش اقدام ہے، ایس آئی ایف سی کے ذریعہ ملک میں معاشی انقلاب آئے گا، کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ وطن کی سا لمیت ، استحکام کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ پوری دنیامیں پاکستان کے مثبت امیج کو ابھارناء ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ بعد ازاں کورس کے شرکاء نے آئی ٹی مارکی کا بھی دورہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.