ایس ایچ اوسوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر ہفتہ 20 اپریل 2024 16:39

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2024ء) ایس ایچ اوسوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار، سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےاشتہاری ملزم محمد بلال کو گرفتار کر لیا، ملزم 2021سے فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے کے مقدمہ میں سوہاوہ پولیس کو مطلوب تھا ۔

(جاری ہے)

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا گیا ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :