kاسسٹنٹ سیکریٹری سید اطہر علی کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 22 اپریل 2024 21:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2024ء) آل پاکستان کلر کس ایسوسی ایشن ( ایپکا) میٹرک بورڈ کراچی یونٹ کے عہدیداران سلمان احمد خان صدر، ارشاد علی جمالی جونیئر نائب صدر، شکیل لقمان جنرل سیکریٹری، بلال حسین ڈپٹی جنرل سیکریٹری، محمد شفیق فنانس سیکریٹری، شعیب سلیم پریس سیکریٹری اور محمد وکیل آفس سیکریٹری نے میٹرک بورڈ کی ہر دلعزیز شخصیت سید اطہر علی کے انتقال پر افسوس اورتعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سید اطہر علی سمیت تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرما کر ان کے نیک درجات میں اضافہ کرے ۔آمین ۔

متعلقہ عنوان :