جنوبی وزیرستان کے سیشن جج ٹانک سے اغوا

مٴْسلح افراد مغوی جج کے گن مین اور گاڑی چھوڑ گئے

ہفتہ 27 اپریل 2024 23:18

ٹانک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2024ء) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد نے سیشن جج جنوبی وزیرستان کو اغوا کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق جج شاکر اللہ مروت کو ٹانک اور ڈیرہ کے سنگم پر واقع گرہ محبت اڈہ سے اغوا کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مسلح فراد مغوی جج کے گن مین اور گاڑی کو چھوڑ گئے ہیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ٹانک بمعہ بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچے۔