ٌضمنی انتخابات میں عوام نے ووٹ کے ذریعے فتنہ پارٹی کو شکست فاش سے دوچار کیا ہے ، فاطمہ خان
ٴصوبائی صدرشیخ جعفرخان مندوخیل کی قیادت میں پارلیمانی جماعت عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے
اتوار 28 اپریل 2024 18:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ آج تحریک انصاف کا ووٹر مایوسی کا شکار ہے کیونکہ عوام نے پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیہ کو آج مسترد کر دیا ہے آج سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نفرت، انتشار اور منافقت کی سیاست کو عوام نے رد کر دیا ہے ثابت ہو گیا کہ مسلم لیگ (ن) ہی عوام کے دلوں میں بستی ہے۔
انہوں نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پارٹی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کی بلا رنگ ونسل خدمت کو یقینی بنائیں گے۔فاطمہ خان نے کہا کہ بلوچستان میں مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدرشیخ جعفرخان مندوخیل کی قیادت میں پارٹی کے صوبائی وزراء اورارکان اسمبلی عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت پریقین رکھتے ہیں اورانشاء اللہ پارٹی عوام کو مایوس نہیں کریگی اورعوام کے مسائل کے حل کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کارلائے گی۔مزید قومی خبریں
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
-
ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
عوام کو بجلی مفت دینے سے متعلق بڑا اعلان جلد ہوگا، مراد علی شاہ
-
اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
-
کراچی اسٹریٹ کرائم ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، یومیہ 400وارداتیں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.