ٹ*علماء اکیڈمی منصورہ کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیت کا اہتمام
اتوار 28 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
حجاج کرام اپنے ذاتی اور قوم کے وقار کا پورا خیال رکھیں ،انہوں نے کہا حجاج مقدس میں ہر حاجی پاکستان کا سفیر ہے اسے ایسااپنا کردار پیش کرنا ہے جو پاکستان کی عزت و وقار کا ذریعہ بنے۔
حکومت پاکستان کو حجاج کرام کے لیے مزید سہولتیں دینی چاہئیے تاکہ پاکستان سے جانے والے عازمین حج زیادہ بہتر اور پر وقار طریقے سے حج ادا کر سکے۔سابق ڈائریکٹر فروغ آفتاب زیدی نے کہا وہ عازمین حج جو اپنے مرض کے لیے ادویات کا باقاعدہ استعمال کرتے ہیں ان کو ادویات اپنے ساتھ لے جانے کی اجازت ہے اور جس کے لیے وزارت حج کا میڈیکل سٹاف حاجی کیمپ میں انکی ادویات کی خصوصی پیکنگ کااہتمام کرے گا۔انشا اللہ مناسک حج کے تمام تر انتظامات کے لیے وزارت حج کوشاں ہے۔علامہ ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان نے کہا ہے کہ عازمین حج اس بات کو ملحوظ خاطر رکھیں کہ آپ سیاحت کے لیے نہیں فریظہ حج کے لیے جا رہے ہیں لہذا آپ نے اپنے آپ کو اللہ کی عبادت میں مشغول رکھنا ہے صبر ،استقامت ،ہمت سے کام لینا ہے اور ایک دوسرے سے صلہ رحمی والا برتائو کرنا ہے۔مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
-
کراچی،گورنرسندھ سے ماریشس کے ہائی کمشنر کی ملاقات
-
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی مولوی عبدالحکیم مینگل کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت
-
مریم نواز کی حکومت میں خواتین قیدیوں میں ساٹھ فیصد اضافہ ہوا، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.