سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
پیر 29 اپریل 2024 08:50
(جاری ہے)
ٹرین کے اندر کھانا کھانے پر 100 سے چار سور ریال جرمانہ ہو گا۔
سگریٹ نوشی پر 200 ریال جبکہ بغیرٹکٹ کے سفر کرنے پر200 اور یہی خلاف ورزی دہرانے کی صورت میں 400 ریال جرمانے کے ساتھ تین ماہ تک ٹرین کے استعمال پرپابندی عائد کی جائے گی۔ٹرین کے اندر یا اسٹینشنز میں سائیکل یا اسکیٹنگ بورڈ وغیرہ استعمال کرنے کے علاوہ نماز کے مقامات پر سونے یا بھاگ کر چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش پر 200 سے 800 ریال تک جرمانے علاوہ 3 ماہ کی پابندی بھی عائد کی جائے گی۔ٹرین کے ہنگامی یا سیکیورٹی کے آلات کو کو چھیڑنے، اسٹیشن کے علاوہ دیگر مقامات پر ٹرین سے اترنے یا چڑھنے کی کوشش کرنے پر 300 سے 800 ریال جرمانہ کے ساتھ ایک برس کےلیے پابندی عائد کی جائے گی۔شہروں کے اندر چلنے والی میٹرو سروس استعمال کرنے کے حوالے سے مجوزہ قوانین میں کہا گیا کہ مخصوص مقامات کے علاوہ ٹرین سے سوار ہونے یا اترنے کی کوشش کرنا سنگین خلاف ورزی شمار ہو گی جس پر 500 سے 1500 ریال جرمانہ ہوگا۔ٹرین کی کھڑکی یا دروازے سے ہاتھ یا پاوں نکالنے پر 300 سے 20 ہزار ریال تک جرمانے اور تین ماہ کےلیے ریل گاڑی استعمال کرنے کی پابندی بھی عائد کی جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، حزب اختلاف کی جماعتیں آدتیہ ناتھ سے بلڈوزرچلانا سیکھیں، نریندرمودی
-
آگرہ میں ایک نہیں دوتاج محل ہیں ، تصاویر وائرل
-
سعودی ولی عہد اور صدر یو اے ای کی اعلی سطحی ملاقات
-
بیکٹیریا سے 2019 میں پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں، ڈبلیو ایچ او
-
بھارت مسلسل چھٹے سال عالمی انٹرنیٹ شٹ ڈان میں سرفہرست
-
ٹوئٹر کے نام کے بعد یوآرایل بھی تبدیل کردیا گیا
-
کرغزستان میں ہنگامہ آرائی، وزارت خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کردیا
-
مسالوں کے بعد مزید بھارتی خوردنی اشیا پربھی پابندی عائد
-
جوابی کارروائی، ماسکو نے بھی برطانوی ملٹری اتاشی کو ملک بدرکردیا
-
استنبول اورکابل کے درمیان ٹرکش ائیر لائنزکی پروازیں بحال کرنے کا اعلان
-
آرامکوکے تین امریکی کمپنیوں کے ساتھ باہمی تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
-
سعودی ولی عہد اور امارات کے صدر کی الشرقیہ ریجن میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.